Description
پیزا شاپ پر جاب دستیاب ہے ۔
لوکیشن: فیڈرل بی ایریا عزیز آباد کراچی ( قریب کے لوگ رابطہ کریں)
جاب ٹائمنگ: شام 5 سے رات 1 بجے (8 گھنٹے)
جاب کی نوعیت: پیزا ڈیلیوری کرنا اور کچن میں ہیلپری
کم سے کم 3 ماہ کا ایکسپیرینس / تجربات درکار ہے ۔
رابطہ: واٹسپ پر کریں 0320
786
9290